BaitulQuran Qurani Qaidah (2 Parts Set)

BaitulQuran Qurani Qaidah (2 Parts Set)

Vendor
PakBooks.com
Regular price
Rs. 995.00
Sale price
Rs. 995.00
Regular price
Rs. 995.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

پارٹ 2 اَلْجُزْءُالثَّانِیْ میں انتہائی آسان ومنفرد اندازمیں حروف تہجی میں سے ہر ایک کی دومثالیں اُردو،انگلش ترجمہ اور ان کی تصاویرشامل کی گئی ہیں اورہرحرف کی پہچان، نقطوں کی تعداد اوران کے اوپر نیچے ہونے کا فرق اورہرحرف کامخرج اوراس کی ابتدائی شکل کی پہچان بھی شامل کی گئی ہیں، تاکہ بچے جہاں قرآنی الفاظ کوترجمہ کے ساتھ سمجھیں ، وہاں حروف کی درست ادائیگی بھی کرسکیں۔ ہرحرف اوراس سے بننے والے لفظ کی لکھائی کابھی خصوصی اہتمام کیاگیاہے۔ہرتین حروف کے بعد پچھلے تمام حروف پرمشتمل مختصر مشقوں کے ذریعے الفاظ کوخوب ازبرکرانے کی کوشش کی گئی ہے۔قرآن مجیدمیں مذکورحیوانات وحشرات اوررنگوں کے نام بھی اُردواورانگلش ترجمے کے ساتھ شامل کیے گئے ہیں ۔ ------------------ پارٹ 3 اَلْجُزْءُالثَّالِثُ میں سب سے پہلے قریب المخرج حروف کے گروپ بناکران سے بننے والے الفاظ کی قرآنی مثالیں دی گئی ہیں تاکہ بچے ان مخارج کودہرائی کے ذریعے خوب ازبرکرلیں، اس کے بعد حروف کی ابتدائی درمیانی اورآخری شکل قرآنی مثالوں کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اگلے مرحلے میں حرکات (زبر، زیر،پیش) میں سے ہرحرکت کو منفرد وآسان اندازمیں سمجھانے کے لیے قرآنی الفاظ کی دو دومثالیں،اُردو،انگلش ترجمہ اوراسی مناسبت سے ان کو خوبصورت تصاویرسے نمایاں کرنےکی کوشش کی گئی ہے ۔درمیان میں مشقوں کے ذریعے مختلف اندازسے قرآنی الفاظ کویادکرانےاور لکھوانے کی کوشش کی گئی ہے ،اسی طرح تمام حرکات زبر، زیراورپیش کی مشترکہ مشق بھی کرائی گئی ہے ۔
WhatsApp Logo Whatsapp us!