Seerat Encyclopedia (Vol 1)

Seerat Encyclopedia (Vol 1)

Vendor
Darussalam
Regular price
Rs. 1,650.00
Sale price
Rs. 1,650.00
Regular price
Rs. 1,650.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

یہ سیرت انسائیکلو پیڈیا کی پہلی جلد ہے۔ اس میں آپ عرب بلخصوس مکہ و مدینہ کی مستند تاریخ اور جغرافیہ ملاحظہ کریں گے، اہل عرب کی بود و باش اور ثقافت و تہذیب سے آشنا ہوں گے۔ عاد، ثمود، جرہم، طسم و جدیس جیسی مبغوض قوموں کی تباہی میں ہمارے لیے کیسے کیسے اسباق اور عبرتیں موجود ہیں؟ ان کا کامل مشاہدہ پائیں گے۔ ۔۔۔۔ اسی طرح آپ پر یہ حقیقت روشن ہوگی کے سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے کفر، شرک، اصنام اور اوہام کے کس قدر تاریک ظلمت زار میں کتنی دانائی اور دلیری سے اسلام کی فطری اور عالم گیر صداقت پیش کی۔
WhatsApp Logo Whatsapp us!