Qiyam Ul Layl

Qiyam Ul Layl

Vendor
Saeed Bin Ali Bin Wahf Al-Qahtani
Regular price
Rs. 595.00
Sale price
Rs. 595.00
Regular price
Rs. 110.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

قیام الیل ایک مسلمان کے لیے بہترین موقعہ ہے کہ وہ اپنے ربِ کریم کے حضور حاضر ہو اور اپنے رب سے باتیں کرے۔ رات کی خاموشی اور تنہائی میں جب بندہ اپنے رب کے حضور حاضری دیتا ہے تو اُسکا رب اُسے اپنی رحمت سے نوازتا ہے۔ اس کتاب میں قیام الیل کے حوالے سے تمام تفصیلات بیان کی گئی ہیں نیز یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ آپ ﷺ کا طریقہ نماز کیا تھا اور آپ ﷺ کس قدر باقاعدگی سے قیام الیل کا اہتمام فرماتے تھے۔
WhatsApp Logo Whatsapp us!