DilMun

DilMun

Vendor
Yaqoob Yawar
Regular price
Rs. 680.00
Sale price
Rs. 680.00
Regular price
Rs. 680.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

”دل مُن“ سندھ کی تاریخ کے تناظر میں لکھا گیا یعقوب یاور کا ناول ہے۔ یعقوب یاور کا نام دنیائے ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا شمار ایسے ادیبوں میں کیا جاتا ہے جو محض اپنے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے ذوق وشوق کی تکمیل اور اردو ادب کی خدمت سے سرشار ہوکر ادبی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔ تاعمر ان کی وابستگی اردو ادبیات کی تدریس سے رہی ہے۔ ان کا تعلق بھارت کے معروف اور سب سے بڑے علمی مرکز بنارس ہندو یونیورسٹی، وارانسی کے شعبہ اردو سے رہا ہے جہاں وہ پروفیسر اور صدر شعبہ کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے ”دل مُن“، ”عزازیل“ اور ”جہاد“ جیسے شاہکار ناول تخلیق کیے۔ بہ حیثیت شاعر ان کے دو شعری مجموعے ”الف“ اور ”قلم گوید“ بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔ انہوں نے مترجم کی حیثیت سے تقریباً بیس کتب کے تراجم کیے ہیں جن میں فکشن اور نان فکشن دونوں شامل ہیں۔
WhatsApp Logo Whatsapp us!