MTV Se Mecca Tak

MTV Se Mecca Tak

Vendor
Kristiane Backer
Regular price
Rs. 990.00
Sale price
Rs. 990.00
Regular price
Rs. 990.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

عمران خان کی شخصیت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی ایم ٹی وی میزبان کی داستان حیات کیسے عمران خان نے انہیں قبولِ اسلام کی طرف مائل کیا۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والی کرسٹیان بیکر، ایم ٹی وی کی اوّلین اور مقبولِ عام میزبانوں میں سے ایک ہیں۔ایک اتفاقی واقعے نے انہیں اسلامی مذہب و ثقافت سے متعارف کروایا اور قرآنِ پاک پڑھنے اور اسلامی ممالک کے سفر کے بعد انہوں نے اپنا اصل روحانی راستہ دریافت کیا اور مشرف بہ اسلام ہوگئیں۔ زیرنظر کتاب کرسٹیان بیکر کی داستانِ حیات ہے کہ کس طرح انہوں نے داخلی سکون و اطمینان حاصل کیا اورزندگی کے اصل معانی پہچانے۔
WhatsApp Logo Whatsapp us!