{"product_id":"meri-akhri-jang","title":"Meri Akhri Jang","description":"افغانستان میں سوویت یونین کی مسلح افواج کی آمد، کابل میں اس وقت قائم اشتراکی حکومت کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کے تحت ہوئی۔ سرخ فوج کی آمد کابل حکومت کے خلاف اسلامی بنیاد پرست مسلح گروہوں کی طرف سے جاری دہشت گردانہ کارروائیوں کا نتیجہ تھا، جس کے بارے میں امریکی صدر کے سلامتی کے مشیر برزنسکی نے اعتراف کیا کہ امریکہ نے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت سرخ فوج کو افغانستان میں مداخلت کے لیے ٹریپ کیا۔ افغانستان میں مذہبی بنیاد پرستوں کی دہشت گردانہ سرگرمیوں اوراس کے بعد سرخ فوج کی آمد کے بعد امریکہ نے ایک عالمی اتحاد قائم کرکے دنیا بھر سے مذہب کے نام پر لوگوں کواکٹھا کرکے سی آئی اے کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا، جس کو سی آئی نے افغان جہاد کے نام سے متعارف کروایا۔ ابھی تک سوویت یونین کی اس فوجی مداخلت کے حوالے سے ہمارے ہاں صرف دو قسم کے نکتہ ہائے نظر سامنے آئے،جن میں سے ایک امریکیوں اوراس کے اتحادی پاکستان کے پالیسی سازوں اور ان کے تربیت یافتہ ’’مجاہدین‘‘ اوران کے حمایتی دانشوروں کا ہے۔ یہ اُردو میں شائع ہونے والی پہلی ایسی کتاب ہے جس میں سرخ فوج کے ایک جرنیل نے اس حوالے سے قلم اُٹھایا ہے۔ روسی زبان سے براہ راست اردو میں ترجمہ کی گئی یہ کتاب یقینااس اہم موضوع پر ایک منفرد تحریر ثابت ہو گی۔","brand":"Mehmut Akhmadovich Garev, Former Soviet General","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32461814235220,"sku":"PB000357505","price":679.98,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0062\/6468\/4628\/files\/461e3e2cc72b09342b1af8572a48dc1d.jpg?v=1727074976","url":"https:\/\/www.pakbooks.com\/products\/meri-akhri-jang","provider":"PakBooks.com","version":"1.0","type":"link"}