And Muhammad is His Messenger

And Muhammad is His Messenger

Vendor
PakBooks.com
Regular price
Rs. 950.00
Sale price
Rs. 950.00
Regular price
Rs. 1,150.00
Sold out
Unit price
per 
Shipping calculated at checkout.

مغربی اسکالرز مسلمانوں کی روز مرہ زندگی میں حضرت محمّد صلی اللہ علیھ وآله وسلم کے اہم رول کو عموما نظر انداز کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں مغربی دنیا اس نکتے کا ادرک نہیں کر سکی . این میری شمل نے مختلف زبانوں کے اصل ماخذوں کو استعمال کر کے مسلمانوں کی زندگی ، تصوفا نہ افکار اور شاعری میں رسول کریم صلی اللہ علیھ وآله وسلم کے مرکزی مقام کی وضاحت کی ہے. "١٩٥٠ کےعشرے میں ترکی میں قیام کے دوران یہ حقیقت مجھ پر آشکار ہوئی کہ ترک مسلمان اپنے پیغمبر صلی اللہ علیھ وآله وسلم کی ذات اقدس کے ساتھ کس قدر محبت کرتے ہیں ." فاضل مصنفہ لکھتی ہیں : " اس مشا ہدے کی بنیاد پر میں جہاں بھی گئی، میں نے شاعری اور لوک روایات پر مبنی معلومات اکٹھی کرنے کی کوشش کی چناںچہ یہ کتاب میری چالیس سالہ تحقیق کا ثمر ہے .
WhatsApp Logo Whatsapp us!